فجر مجلس ۳۱ ۔اگست۳ ۲۰۲ء :ایک خطرناک مرض :ملفوظات حضرت تھانویؒ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 03:33) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:آجکل کا ایک خطرناک مرض۔۔۔ 05:15) اِرشاد فرمایاکہ قرآنِ پاک کا تو یہی کمال ہے کہ اس میں غیر دین نہ ہو۔۔۔ 06:10) اِرشاد فرمایاکہ قرآنِ پاک کا ایک لقب فرقان بھی ہے۔۔۔ 07:55) کرامت سے بڑھ کر استقامت ہے۔۔۔ 14:34) کرامات اور استدراج میں فرق۔۔۔ 21:13) عملیات کرنے سے آہستہ آہستہ نسبت سلب ہوجاتی ہے۔۔۔ 25:10) جعلی عاملوں کا لطیفہ۔۔۔ 27:23) حضرت والا رحمہ اللہ کے پاس آنے والے ایک عامل کا واقعہ اور حضرت والا رحمہ اللہ کا جواب۔۔۔ | ||