عشاء مجلس ۳۱  ۔اگست۳ ۲۰۲ء     :علماء  حضرات کی دعائیں لینے کی فکر کریں  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:09) تصویر کے بارے میں اعلان یہاں منع ہے ایک صاحب نے پھر بھی تصویر نکال لی۔۔

05:13) تزکیہ نفس فرض ہے۔

13:09) گناہوں کو چھوڑنا تھا لیکن توبہ کو چھوڑ دیا۔۔

13:26) یہ شکایت ہوتی ہے کہ عبادت میں دل نہیں لگتا۔۔

17:26) ذکر کے بارے میں نصیحت ذکر نہیں چھوڑنا۔۔

21:48) اللہ اللہ کیسا پیارا نام ہے الخہ ذکر

23:45) نفس کی غذا گناہے۔۔

26:27) اللہ تعالی مجاہدے سے ملتےہیں۔۔

27:11) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات کثرت ذکر اور قلت ذکر الخہ تقلیل عبادت کا طریق

37:36) اہل بدعت اور جملہ غیراللہ کی عبادت کرنے والوں کی ایسی مثال ہے جیسے شیطان کی..کہ کمبخت نے حضرت آدم علیہ السلام کو تو سجدہ نہیں کیا حالانکہ یہ حکم خداوندی تھا الخہ.....حضرت مجدد رحمہ اللہ کا بہت اہم ملفوظ

42:38) علماء اور اہل علم حضرات کی دعائیں لینے کی فکر کریں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries