سفر کے پی کے:مغرب:۲  ستمبر۳ ۲۰۲ء     :دین کی عظمت !نوشہرہ کینٹ

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

عنوان:دین کی عظمت اور اللہ تعالیٰ کا جذب

مقام: جامع مسجد ابوبکر الصدیقؓ ختم نبوت کالونی، حکیم آبد، نوشہرہ کینٹ

مرشدی و مولائی عارف باللہ حضرت اقدس حضرت شاہ صوفی فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم مغرب نماز سے پندرہ منٹ قبل جامعہ تحسین القرآن کا بیان ختم فرمایا۔

اس کے فوراً بعد ہی احباب گاڑیوں میں بیٹھ کر قریب ہی جامع مسجد ابوبکرالصدیقؓ پہنچے۔ یہاں پہنچ کر حضرت شیخ دامت برکاتہم نے مغرب نماز ادا فرمائی اور پھر مغرب نماز کے بعد بیان شروع ہوا۔ مسجد کھچاکھچ بھری ہوئی تھی۔ سب لوگ بہت جم کر بیٹھے رہےبیان کے آخر تک۔ جس کو اللہ تعالیٰ جذب فر مالیتے اسے دنیا کی کوئی گمراہی ایک ذرہ اللہ سے چھین نہیں سکتی۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries