سفر کے پی کے:فجر:۳ستمبر۳ ۲۰۲ء     :آخری سانس تک دین پھیلانا ہے  !نوشہرہ کینٹ

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

عنوان:آخری سانس تک عمل کے ساتھ دین پھیلانا ہے

مقام: جامع مسجد ابوبکر الصدیقؓ ختم نبوت کالونی، حکیم آبد، نوشہرہ کینٹ مرشدی و مولائی عارف باللہ حضرت اقدس حضرت شاہ صوفی فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بعد مغرب بیان فرماکر مسجد سے قریب ہی ایک رہائش گاہ پر تشریف لے گئے۔ وہاں کھانے کا نظم تھا۔ کھانے کے بعد کئی احباب حضرت والا دامت برکاتہم کی صحبت مبارک میں حاضر ہوئے اور طالبین کے لئے حضرت والا دامت برکاتہم دینی ارشادات فرماتے رہے۔

کل احباب کا سارا دن سفر ہی میں گزرا تھا، اس لئے رات ساڑھے بارہ بجے تک حضرت والا نے سب کو آرام کرنے کا فرمایا۔ رات کو سب نے آرام فرمایا پھر فجر کے لیے سب بیدار ہوئے فجر نماز ادا کرنے کے بعد رہائش کے قریب اسی مسجد میں بعد فجر کا بیان ہوا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries