سفر کے پی کے:جمعہ بیان    ۸ستمبر۳ ۲۰۲ء     :ہر گناہ پر چار گواہ بنتے ہیں   ! سوات 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام: مسجد اللہ اکبر، سیدوشریف، سوات

مرشدی و مولائی عارف باللہ حضرت اقدس حضرت شاہ صوفی فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بعد فجر مجلس فوراً ہی ناشتہ کا نظم تھا۔ ناشتہ کرکے حضرت شیخ دامت برکاتہم نے آرام کیا۔

مسجد اللہ اکبر رہائش گاہ سے بیس پچیس منٹ کے فاصلے پر تھی۔ حضرت شیخ دامت برکاتہم گیارہ بجکر پچیس منٹ پر بیدار ہوئے۔ تیاری کی اور پھر قافلہ بارہ بجے مسجد اللہ اکبر کی طرف روانہ ہوگیا۔ مسجد اللہ اکبر سوات کے مرکز میں واقع بڑی مسجد ہے۔ یہاں پہنچ کر جمعہ بیان شروع ہوا۔

مضامین: ۔کھڑے بیٹھے لیٹے ذکر کرنے کا کیا مطلب ہے؟ ۔ ہماری پیدائش کیسے ہوئی؟ ۔ اللہ والا ہر ایک بن سکتا ہے ۔جب ہم گناہ کرتے ہیں تو چار گواہ بن جاتے ہیں ۔گناہوں کے چار گواہ چار شرطوں سے معاف ہوجاتے ہیں

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries