سفر کے پی کے:صبح  ۹ ستمبر۳ ۲۰۲ء     :اپنا ظاہر و باطن درست کرانے کی فکر کریں      ! سوات 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام: جامعہ تعلیم القرآن، تختہ بند، سوات

مرشدی و مولائی عارف باللہ حضرت اقدس حضرت شاہ صوفی فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم فجر مجلس کے فوراً بعد ناشتے کا نظم تھا۔

اس وقت فیصلہ ہوا کہ سات بجے جامعہ کے دورۂ حدیث اور تخصص کے طلبہ کرام کے لئے بیان ہوجائے۔ حضرت شیخ دامت برکاتہم نے سات بجے جامعہ تعلیم القرآن، تختہ بند سوات کے دورۂ حدیث اور تخصص کے طلبہ کرام میں بیان فرمایا:

مضامین: ۔ دین کی خدمت کے لئے آپ لوگوں کو چنا ۔اچھے اخلاق رکھیں، درسگاہ میں قریب کے ساتھی سے کسی چھوٹی بات پر کئی کئی دن سے باتیں تک نہیں کرتے۔ ۔ موبائل کی خرافات سے طلبہ اپنے آپ کو بچائیں ۔اپنا ظاہر و باطن درست کرانے کی فکر کریں ۔اپنی درسگاہ کے ساتھی طلبہ کا بہت خیال رکھنا چاہیے ۔ دھوکے بازی اور جھوٹ بولنے سے علم میں برکت نہیں ہوتی۔ ۔ایک موبائل میں کئی گناہ جمع ہیں ۔درسِ نظامی کے بعد ایم اے کی ڈگری لیکر دنیا میں لگ جانا

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries