سفر کے پی کے:فجر ۱۲ ستمبر۳ ۲۰۲ء     :شرعی پردہ :پشاور 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام: جامعہ دارالعلوم السادات، اصحاب بابا روڈ، پشاور

مرشدی و مولائی عارف باللہ حضرت اقدس حضرت شاہ صوفی فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم رات جامعہ دارالعلوم السادات کے بیان کے بعد عشاء نماز ادا کی گئی۔ نماز بعد کھانے کا نظم تھا۔ کھانا کھاکر حضرت شیخ دامت برکاتہم نے مجلس کی۔ اشرف المدارس، گلستان جوہر کراچی کے سابق استاذ مفتی غلام محمد صاحب دامت برکاتم بھی موجود تھے۔ آج کا دن سفر میں زیادہ گزرا تھا، اس لئے تھکاوٹ قدرے زیادہ تھی۔ حضرت شیخ دامت برکاتہم نے مجلس کے بعد سونے کی تیاری کی اور ضروری دوائیں لے کر سونے کے لیے لیٹ گئے۔

منگل کو فجر بعد اسی دارالعلوم میں بیان تھا۔ فجر نماز کے بعد بیان شروع ہوا مضامین: ۔شرعی پردہ ۔شادی کی رسومات ۔اماردین کا فتنہ ۔ اولاد چھپکے چھپکے نشہ کرتی ہے ۔اصلاح کتنی ضروری ہے ۔ بڑے بالوں کا  فتنہ ۔ٹخنہ چھپانا حرام یے ۔ حرام خواہشات کو خدا بنایا ہوا ہے ۔چھپن چھپائی کا گیم بھی بچے نہ کھیلیں ۔تین قسم کے لوگوں کو چار قسم کا عذاب ۔چہرہ ترجمان دل ہوتا ہے ۔بے حیائی کی حد دنیاوی تعلیمی اداروں میں ۔ خواتین کی دنیاوی تعلیم کی قباحتیں

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries