سفر کے پی کے:فجر ۱۳ ستمبر۳ ۲۰۲ء     :مسجد نمرہ دانش آباد     :پشاور 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مرشدی و مولائی عارف باللہ حضرت اقدس حضرت شاہ صوفی فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم جامعہ دارالعلوم بڈھ بیر، محلہ مسلم آباد، ٹیلہ بند روڈ، پشاور میں رات کا بیان ختم ہوجانے کے بعد عشاء نماز ادا کی گئی۔ نماز بعد مفتی غلام محمد صاحب ہی کے پاس رات کھانے کا نظم تھا۔ رات کا کھانا کھاکر قافلہ رہائش گاہ کی طرف روانہ ہوگیا۔ چالیس منٹ کی مسافت کے بعد رہائش گاہ پر پہنچے۔ حضرت شیخ دامت برکاتہم نے فرمایا کہ رات کافی ہوگئی ہے، آپ لوگ تھکے ہوئے ہیں، اس لئے سب آرام کے لئے جائیں۔ احباب کرام آرام کے لئے چلے گئے۔

فجر بیان رہائش گاہ سے قریب ہی نمرہ مسجد میں تھا۔ فجر نماز اسی مسجد میں ادا کی گئی اور نماز کے بعد بیان شروع ہوا۔ مضامین: ۔ نیکیاں کرنا اچھی بات ہے، لیکن گناہ سے سب ختم ہوجاتا ہے ۔ گناہ سے نہ بچنے پر اللہ سے دوری ہوجاتی ہے ۔ شیطان دور کا اور نفس قریب کا دشمن ہے ۔ پانچ نفس ۔ غیبت کا گناہ ۔ تقویٰ کے انعامات ۔سکون پمپ ۔ ڈاڑھی اور مونچھیں ۔ قلبِ سلیم کی پانچ تفسیریں ۔ حضرت فرخ رحمۃ اللہ علیہ ۔ علماء کا اکرام ۔درد بھرا بیان

دورانیہ 1:24:13

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries