سفر کے پی کے:دوپہر۱۳ ستمبر۳ ۲۰۲ء     :وقت کب قیمتی ہوتا ہے ؟ :پشاور 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام: جامعہ علوم القرآن السنۃ، جہانگیر پورہ روڈ، نمک منڈی، پشاور مرشدی و مولائی عارف باللہ حضرت اقدس حضرت شاہ صوفی فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم مسجد نمرہ میں فجر بیان ختم ہوجانے کے بعد رہائش گاہ پر حضرت شیخ دامت برکاتہم تشریف لائے۔ فوراً ہی ناشتے کا نظم تھا۔ ناشتے کے بعد آرام فرمایا۔

بیدار ہونے کے بعد تیاری کرکے پونے گیارہ بجے قافلہ روانہ ہوا۔ یہ جامعہ منڈی مارکیٹ کے بیچوں بیچ ہے۔ جامعہ کی مسجد کھچا کھچ بھری ہوئی تھی۔ اساتذہ کرام اور علمائے کرام کے لیے حضرت شیخ دامت برکاتہم کے دائیں بائیں کرسیاں لگائی ہوئی تھیں۔ احباب کرام تصویر کشی روکنے کے لیے جگہ جگہ کھڑے تھے۔ پہلے مصطفی مکی بھائی نے اشعار پڑھے اور اشعار کے بعد بیان شروع ہوا۔ مضامین: ۔ وقت کب قیمت ہوتا ہے؟ ۔

اللہ تعالیٰ کی محبت ایک دل سے دوسرے دل میں ٹرانسفر ہوتی ہے ۔اپنی تعریف کرنے کا علاج ۔موبائل کی خرافات ۔نظر کی حفاظت ۔ نظربازی شیطان کا زہریلا تیر ہے ۔ بے حیائی کی وجہ سے ایسی بیماریاں آئیں گی جو تم نے کبھی نہ سنی ہوں گی ۔ مولانا عبدالروف غزنوی صاحب نے فرمایا کہ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ شرعی پردہ ۔ کرکٹ کے بارے ۔ اللہ کا عاشق سراپا نور ہوتا ہے ۔ نہ علم ہے اور نہ عمل ہے، اگر ہے تو بزرگوں کی دعائیں ہیں۔ حضرت تھانویرؒ نے فرمایا ۔ تقریب ختم بخاری کے بارے میں

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries