جمعہ  بیان :۱۵ ستمبر۳ ۲۰۲ء     :اللہ والا بننا فرض ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

25:28) بیان کے آغاز میں اشعار کی مجلس ہوئی۔۔

28:02) بیان کا آغاز ہوا۔۔۔

31:25) سفر مالوٹ ایک جگہ ہے وہاں کے سفر کا تذکرہ۔۔

31:51) اصلاح فرض ہے بیعت ہونا ضروری نہیں۔

33:46) چار قسم کی بیعت کا تذکرہ۔۔

38:33) اساتذہ کا دل دکھایا ہوا ہے تو اس کا مطلب والدین کا دل بھی دکھایا ہوا ہے۔۔

44:04) سب سے کمزور ترین مخلوق جنات کی ہے اس لیے گھبرانا نہیں چاہیے ۔۔اس کا طریقہ کیا ہے؟

46:08) تینوں قل تین تین بار صبح و شام پڑھنا ہے ان شاء اللہ ہر شر اور جادو سے حفاظت رہے گی۔۔

49:41) ریا کس چیز کا نام ہے؟

55:41) شیخ کے ساتھ سفر کا کیا فائدہ ملتا ہے۔۔

56:35) کس کس طریقوں سے لوگوں کے سامنے سوال کرتے ہیں اور دہوکہ دیتے ہیں۔

57:14) آپ ﷺ نے بدعا فرمائی کہ مانگے کے مال میں برکت نہ دیں۔۔

57:41) صدیق کی پہلی تفسیر کیا ہے؟ جس کا قال اور حال ایک ہو۔۔

01:04:33) اللہ والوں کی صحبت کو اللہ تعالی نے فرض فرمایا ہے۔۔

01:04:48) بیان پر عمل کرنے سے اللہ ملتے ہیں صرف بیان سے چھٹکارا نہیں ہوگا۔۔

01:05:32) بدگمانی کا چمشہ اتاریں تو ہر چیز صحیح نظر آئے گی۔۔

01:07:35) ایک زبان کے بیس گناہ ہے اور ایک گناہ کہ اہل علم حضرات سے فضول سوالات کرنا۔۔

01:16:56) کریم کی تعریف۔۔

01:20:40) اپنے بیٹے اور بیٹیوں کو سمارٹ فون کے فتنے سے بچائیں۔۔

01:22:20) یہ سمارٹ فون اس وقت کا دجال بنا ہوا ہے۔۔

01:24:28) بچوں کی بھی عزت نفس ہوتی ہے۔۔

01:25:15) ’’اَللّٰھُمَّ ارْحَمْنِیْ بِتَرْکِ الْمَعَاصِیْ۔‘‘ ’’اے خدا! مجھ پر وہ رحمت نازل کردے جس سے گناہ چھوڑنے کی توفیق ہوجاتی ہے۔‘‘ معلوم ہوا کہ رحمت وہ ہے جو ہم سے گناہ چھڑادے اور جو گناہ میں مبتلا ہے یہ ظالم خدائے تعالیٰ کی رحمتوں سے اپنی خباثتوں اور نالائقیوں کی وجہ ے اپنے کو محروم کررہا ہے۔

01:29:42) آج بس کہہ رہے منگائی ہے مہنگائی ہے لیکن ہم نے گناہوں کو چھوڑا۔۔

01:35:41) منگنی چھوٹی قیامت اور شادی بڑی قیامت۔۔

01:39:44) اصلی شکر کیا ہے؟

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries