مجلس عشاء :۱۶ ستمبر۳ ۲۰۲ء     :رسالت تابع مشیت ہے اور ولایت تابع نبوت ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

02:49) حسب معمول تعلیم۔۔

06:24) استقامت کہاں پتا چلتا ہے؟

15:21) حریت پرستی کا بھی ایک رواج چل پڑا ہے۔۔

19:41) نظر کی حفاظت پر اہم نصیحت۔۔

19:51) نفلی عبادت آج بہت ہے لیکن نظر کی حفاظت ہے؟سنتوں پر ہمارا کتنا عمل ہے۔۔

23:01) ربیع الاول میں ہونے والی کوتاہیاں کبھی تیسری عید سنی تھی اور آج کیا ہورہا ہے۔

26:37) رسالت تابع مشیت ہے

30:48) آپ ﷺ کی سیرت کیوں نہیں پڑھتے گھروں میں کیوں نہیں پڑھتے وجہ؟سمارٹ فون بس ہر وقت اسی میں لگے ہیں۔۔

33:02) رسالت تابع مشیت ہے اور ولایت تابع نبوت ہے۔۔

35:16) یہ واٹس ایپ گروپ کی وجہ سے گھروں میں طلاقیں ہورہی ہیں۔۔

37:04) دوران بیان موبائل پر ایک صاحب بات کرنے لگے تنبیہ۔۔

38:09) ہمارے تین گناہ؟

43:05) اعتراف قصور کرنا چاہیے شیخ کے دل کو مطمئن کرنا چاہیے۔۔

43:43) کنڈے کی لائٹ لے کر چراغا کرنا صحیح ہے؟

47:18) مبلغ کو چاہیے کہ وہ سوچ لے کہ ہمارے ذمہ صرف دین پہنچانا ہے کسی کے پیچھے پڑنا نہیں ہے۔۔لوگوں کے دل میں اتارنا یہ نبی کا بھی کام نہیں اللہ جس کو چاہتا ہے ہدایت کردیتا ہے نبی بھی کسی کو ہدایت نہیں دے سکتا صرف دین کی بات پہنچا سکتا ہے۔۔۔

56:02) حضرت نوح علیہ السلام کا واقعہ کسی بابا کی کشتی میں بیٹھ جائیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries