مجلس فجر  :۱۷ ستمبر۳ ۲۰۲ء     :کرکٹ میچ دیکھنے سے متعلق فتویٰ اور کچھ نصیحتیں   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

02:58) حضرت مولانا مسیح اللہ خان جلا ل آبادی رحمہ اللہ نے کرکٹ کے گراؤنڈ کے پاس گزرتے ہوئے فرمایا کہ اس طرف دیکھو بھی مت اور پھر یہ آیت پڑھی وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یَّشْتَرِیْ لَهْوَ الْحَدِیْثِ۔۔الایہ۔

02:58) کرکٹ کے حوالے سے رات کو ایک کتاب دیکھی جس میں اسکی سب تفصیل لکھی ہے کہ یہ کیسے شروع ہوا اور اس کے کیا مقاصد ہیں؟۔۔۔

07:46) کرکٹ میچ دیکھنے سے متعلق فتویٰ۔۔۔

13:03) مصیبتوں پر صبر کرنے سے کیا ملتا ہے؟۔۔۔

17:55) مصیبت کے وقت کیا کرنا ہے؟۔۔۔کاش کے ہم اس وقت شیخ سے مشورہ کرلیں ۔۔۔

21:46) صبر پر اللہ ملتے ہیں بے صبری سے اللہ نہیں ملتے۔۔۔

24:09) تقویٰ پر عمل کی وجہ سے اسں دُنیا میں جنت سے بڑھ کر مزا آتا ہے ۔۔۔

30:33) دوسروں کی زمین پر قبضہ کرنا اس پر کتنا عذاب ہے ۔۔۔

31:32) کرکٹ میچ دیکھنے سے متعلق فتویٰ اور کچھ نصیحتیں۔۔۔

37:08) اللہ تعالیٰ کے فیصلے پر راضی رہیں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries