مجلس عشاء :۱۸ ستمبر۳ ۲۰۲ء     :اکڑ اللہ تعالیٰ سے دور کرتی ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

03:01) حسب معمول تعلیم۔۔۔

09:14) دائم اندر آب کارِ ماہی است مار را با او کجا ہمراہی است ہر وقت پانی میں رہنا مچھلیوں کا کام ہے، سانپ اگر لاکھ مچھلی پن دکھا دے لیکن مچھلی کی طرح ہر وقت پانی میں نہیں رہ سکتا۔

10:29) جو اللہ والا بن جاتا ہے اس کے سامنے حسن مردہ ہوتا ہے بادشاہوں کے تخت و تاج اُس کو نیلام ہوتے ہوئے نظر آتے ہیں۔۔

14:58) صدقہ چاہے پانچ روپے ہو دینا چاہیے۔۔

23:44) جتنی گٹر لائنیں ہیں فیس بک ،یوٹیوب ان سب نے ہمارا برین واش کردیا ہے۔۔

25:10) آپ ﷺ کی نقل پر اللہ تعالی محبت فرمائیں گے۔۔

27:19) اللہ تعالی کی معافی کے خزانے بے شمار ہیں۔۔

29:28) ڈریس کوڈ کیا ہونا چاہیے۔۔

36:02) کسی کو بھی حقیر نہیں سمجھنا ہے۔۔

37:34) اکڑ اللہ تعالی سے دور کرتی ہے۔۔

43:08) اللہ کے وجود کی بے شمار نشانیاں ہیں

46:51) گناہ گٹر لائن سے بھی زیادہ خطرناک ہے..بھنگی پاڑے کی مثال۔۔۔

47:54) استغفرو! ربکم اپنے رب سے معافی مانگو۔۔۔

51:16) ذاکر گناہ گار اور غافل گناہ گار ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries