مجلس عشاء   :۱۹ ستمبر۳ ۲۰۲ء     :ماں باپ کی قدر کر لیں    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

02:56) تعلیم۔۔

04:05) سب سے بڑی کامیابی گناہ کو گناہ سمجھنا ہے۔۔

12:22) اعتدال اللہ تعالی کو پسند ہے۔۔

12:40) دنیا کے کسی بھی کام کے لیے استاد کی ضرورت ہے اور دین کے معاملے میں کہتے ہیں کسی رہبر کی ضرورت نہیں۔۔

22:26) سنتوں پر عمل کی فکر نہیں۔۔

30:23) والدین کے حقوق پر نصحیت۔۔والدین کا بہت برا درجہ ہے۔۔

35:03) والدین کے لیے دعا کا معمول بنالیں۔۔

39:20) خواب مبشرات ہوتے ہیں حجت نہیں ہوتے۔۔

41:26) ایک نوجوان کو چار بار سمجھایا لیکن آج ایک سال سے زیادہ ہوگیا ماں سے معافی مانگنے کو تیار نہیں۔۔

42:30) حق بات قبول نہیں کرنا اکڑ سے اللہ نہیں ملتے۔۔۔

42:50) کافر سے بھی نفرت حرام ہے کفر سے نفرت واجب اسی طرح کسی کو بھی حقیر نہیں سمجھنا ۔۔۔

48:16) اللہ والا وہ ہے جس کو دیکھ کر اللہ تعالی یاد آجائے۔۔

49:16) ماں باپ کی قدر کرلیں۔۔

52:45) ایصال ثواب کا طریقہ۔۔۔

01:00:08) ماں اور بچے کی مثال اور نصیحت۔۔۔

01:07:20) کچھ بچوں کے بیماری کے واقعات اور درد بھری دعا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries