مجلس فجر  :۲۱ ستمبر۳ ۲۰۲ء     :دین کے سب شعبے برحق ہیں       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

01:46) روزانہ سو دفعہ کلمہ شریف پڑھنے کی فضیلت۔۔۔

01:47) ذِکر ذاکِر کو مذکور سے ملا دیتا ہے۔۔۔

02:51) نفس کی مخالفت کس چیز میں کرنی ہے؟۔۔۔شیطان دُور کا دشمن ہے اور نفس قریب کا دُشمن ہے۔۔۔

08:13) اس نفس نے ہمیں بار بار ذلیل کیا۔۔۔ایک گھوڑے کی مثال جو مُڑ مُڑکر اپنی لید سونگھ رہا تھا۔۔۔

13:13) حقیقتِ حیّا کیا ہے؟۔۔۔

16:20) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایاکہ دونعمتیں جس کو مل جائیں اُس کے اندھیرے بھی اُجالے میں بدل جائیں گے ایک اتباعِ سنت وشریعت ۔۔۔

29:11) ذکر۔۔۔

35:28) سنتوں کی اتباع کی کتنی فکر ہے؟۔۔۔

37:03) ہر کام میں اپنی طرف نسبت کرنا کہ میں نے یہ کر دیا وہ کر دیا۔۔۔

39:14) دین کے سب شعبے برحق ہیں۔۔۔

40:43) جو جس کا منصب ہے اس پر چلنا امانت داری ہے اس کے علاوہ خیانت ہے۔۔۔

45:38) تزکیہِ نفس کی اہمیت۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries