مجلس فجر   :۲۳ ستمبر۳ ۲۰۲ء     :جو اللہ کے لئے تواضع اختیار کرے گا بلندی پائے گا         !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

04:42) حضرت والا رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ میں اللہ والوں کا غلام ہوں اور فرماتے تھے کہ اللہ والوں کی غلامی کا حق کون ادا کرسکتا ہے؟اور ارشاد فرمایاکہ جو جتنا مٹتا جائے گا ا تنا آگے بڑھتا جائے گا۔۔۔

04:43) نماز میں خشوع خضوع پیدا کرنے کا طریقہ۔۔۔

05:48) جو تواضع اختیا ر کرے گا بلندی پائےگا۔۔۔

07:36) حضرت مولانا جلیل احمد اخون دامت برکاتہم جو حضرت والا رحمہ اللہ کے اجل خلفاء میں سے ہیں ان کا تذکرہ۔۔۔

11:32) جو اللہ کے عُشّاق پر فد ا ہوتا ہے پھر اُس کی خوشبو پھیلتی ہے۔۔۔

12:39) تقویٰ اختیا ر کرنے سے آہستہ آہستہ ترقی ہوتی رہتی ہے۔۔۔

16:16) جتنی بھی نیکیاں ہیں یہ ہمارا کمال نہیں سب اللہ تعالیٰ کا فضل ہے اور اسکی عطاء ہے۔۔۔

19:31) علماء اور طلباء کا مقام۔۔۔

21:14) ایک بوڑھے بابا کا حج جس کے پاس کچھ بھی نہیں تھا۔۔۔

27:03) اللہ کو اللہ سمجھ کر مانگنا چاہیے۔۔۔

29:37) سنتوں پر عمل سے متعلق نصیحت۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries