مجلس عشاء   :۲۳ ستمبر۳ ۲۰۲ء     :دیکھ تیرا گہرا دوست کون ہے          !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

01:51) گناہ چھوڑنے کا سب سے بڑا انعام کیا ملتا ہے؟

04:40) اللہ تعالی کے احسانات کو یاد کرنا۔۔۔

09:15) اللہ والا بننے والی بات کیوں سمجھ نہیں آتی ..فیشن والی بات سمجھ آتی ہے۔۔

14:25) حضرت والو رحمہ اللہ کا بیماری کے وقت کا ایک واقعہ۔۔

16:36) ہمیں آپ ﷺ کا سیمپل بننا ہے۔۔فنا تو اتنا ہوجاوں اے محبوب ﷺ آپ کے ذاتے عالی میں ...الخہ۔۔۔

27:10) سیرت ﷺ کی کتاب گھر میں پڑھنی چاہیے۔۔

27:52) اللہ والوں کے تصور سے دل نور سے بھر جاتا ہے۔۔

31:57) اپنے آپ کو پہلے آگ سے بچانا ہے پھر اہل و عیال کی فکر کرنا ہے قو انفسکم واھلیکم نارا۔۔ 36:29) دیکھ تیرا گہرہ دوست کون ہے۔۔

42:24) کھانے کی سنت۔۔۔

44:32) کل جو معافی کا مضمون بیان ہوا اس سے آگے آج بیان ہوا۔۔

46:31) دوسری شرط یہ ہے کہ اَنْ یَّنْدَمَ عَلَیْہَا اس گناہ پر ندامتِ قلب بھی ہو، شرمندگی ہو۔ کل یہاں تک بیان ہوا اب آگے الخہ:۔ حضرات جانتے ہیں کہ جب انہیں پتہ چل گیا کہ اللہ تعالیٰ و رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہم سے ناراض ہیں تو قرآن پاک اعلان کرتا ہے۔ وَضَاقَتْ عَلَیْہِمُ الْاَرْضُ بِمَا رَحُبَتْ ساری کائنات ان پر تنگ ہوگئی اور وَضَاقَتْ عَلَیْہِمْ اَنْفُسُہُمْ اور وہ اپنی جانوں سے بیزار ہوگئے اور یہ محبت کے حقوق میں سے ہے، جس سے زیادہ محبت ہوتی ہے اس کی ناراضگی سے ایسا ہی اثر ہونا چاہئے۔ پس اگر گناہ ہوجائے تو اللہ کی ناراضگی اور غضب کے ساتھ کوئی چیز اچھی نہ لگے، بال بچے اچھے نہ لگیں، کھانا پینا بھی اچھا نہ لگے، مکان بھی اچھا نہ لگے۔

54:26) نشہ میں آج کتنے بچے مبتلا ہورہے ہیں والدین پریشان ہورہے ہیں۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries