مجلس فجر :۲۴ ستمبر۳ ۲۰۲ء :تزکیہ کا ثبوت ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 00:52) آپ ﷺ کے بعثت کے پانچ مقاصد ہیں۔۔۔ 03:32) ایک عالم ہے اور اصلاح کراتا ہے تو نور علی نور ہوتا ہے۔۔۔ 04:11) پانچ مقاصد کی تفصیل بیان ہوئی۔۔۔ 08:19) آپ ﷺ کی سیرت کا بیان جہاں کیا جائے وہاں اللہ کی رحمت برستی ہے اُس گھر پر رحمتیں نازل ہوتی ہیں۔۔ 15:39) تزکیہ اور مزکی کی تفصیل۔۔۔ 16:36) تزکیہ کا ثبوت۔۔۔ | ||