اتوار مجلس  :۲۴ ستمبر۳ ۲۰۲ء     :ہر بات میں اللہ تعالیٰ کی نشانیاں موجود ہیں            !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

16:07) بیان کے آغاز میں اشعار کی مجلس ہوئی۔۔

19:31) بیان کرنے والے اور سننے والے دونوں کے لیے نصیحت۔۔

24:13) اللہ تعالی کو پہنچاننے کے لیے بے شمار نشانیاں ہیں۔۔

26:04) انسان کی خود اپنی ذات بھی اللہ تعالی کی نشانی ہے۔۔

32:52) اللہ تعالی احسانا فضلا ہمیں معاف فرماچاہتے ہیں اور اکڑ سے اللہ نہیں ملتے۔۔۔

37:29) آج کفار اللہ تعالی کی نعمتیں کھاتے ہیں اور اللہ کا انکار کرتے ہیں۔۔

39:22) اہلیہ لوطِ نبی ہو کافرہ زوجۂ فرعون ہووے طاہرہ لاوے بت خانے وہ سے صدیق کو کعبہ میں پیدا کرے زندیق کو زادۂ آزر خلیل اللہ ہو اور کنعان نوحؑ کا گمراہ ہو

41:16) ہر بات میں اللہ کی نشانی ہے۔۔

43:17) ربیع الاول سے متعلق کہ آج کتنی بدعات بڑھتی جارہی ہیں۔۔

52:32) بدنظری لعنتی کام ہے۔۔

54:03) بدنظری پر آپ ﷺ کی بدعا بھی ہے ۔۔

56:23) اللہ اللہ کیسا پیارا نام ہے عاشقوں کا مینا اور جام ہے۔۔

57:07) سو بار کلمہ شریف پڑھنا ۔۔

58:42) اللہ تعالی کا یک نام کریم ہے۔۔اور کریم کی تعریف۔۔ جو بلااستحقاق عطا کردے، نالائقوں پر فضل کردے

01:07:40) جتنی بھی خدمت کرلیں والدین کا حق ادا نہیں ہوسکتا۔۔

01:08:22) والدین ظلم بھی کریں تو انتقام لینا جائز نہیں۔۔

01:09:23) اپنا کمال کبھی نہیں سمجھنا ہمارا اور آپ کو وجود ماں باپ کی وجہ سے ہے۔۔ سب نیکیاں اللہ تعالی کی عطاء ہیں۔۔

01:12:28) شیخ سے بدگمانی اعتراض تو کبھی فلاح نہیں پاسکے گا اگر مناسبت نہیں تو کہیں اور جڑ جائیں۔۔

01:14:49) اللہ والوں کے ساتھ اتنا ساتھ رہیں کہ اُن کا درد دل منقتل ہوجائے۔۔

01:21:44) امام المتقین کی دعا۔۔

01:27:47) نظر کی حفاظت پر اللہ تعالی کی ذات ہے۔۔

01:30:34) صبر اور شکر دونوں پر اللہ ملتے ہیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries