عشاء مجلس  :۲۴ ستمبر۳ ۲۰۲ء     :شدید اور اشد محبت            !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

01:11) حسب معمول تعلیم۔۔

03:12) مفتی انوار صاحب سے اشعار پڑھنے کا فرمایا۔۔

05:48) اشعار کی کچھ تشریح حضرت شیخ نے فرمائی۔۔

05:59) تصویریں کھینچ کر زیادہ خوش نہ ہو سب سے زیادہ سخت عذاب فوٹو گرافر ہوگا۔۔

10:05) وساوس پر نصیحت۔۔

12:37) شدید اور اشد محبت کا الیکشن

16:59) نصیحت کے بعد دوبارہ اشعار پڑھے گئے۔۔

20:02) اشعار کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔۔

20:20) اللہ تعالی قیامت تک اللہ والے پیدا فرمائیں گے ہمارا کام ہے جہاں مناسبت ہو وہاں جڑ کر اپنی اصلاح کرائیں۔۔

24:31) تین قسم کے لوگوں کو چار قسم کا عذاب ملے گا۔۔

25:17) آج کہتے ہیں اللہ والے نہیں ہیں ..دلیل۔۔۔

29:52) جس سے جڑیں تو مناسبت بھی ہو ۔۔

32:53) رحمن کے بندے اکڑ کر نہیں چلتے عاجزی و انکساری سے رہتے ہیں۔۔

35:59) عرس،تیجہ،قرآن خوانی کچھ ثابت نہیں ہے۔۔

38:25) شیخ ہو میخ نہ ہو۔۔

42:41) آج شیخ سے فائدہ کیوں نہیں ہوتا جب کہ وقت بھی لگارہے ہیں۔۔

46:07) منزل بھی قیمتی،راستہ بھی قیمتی تو رہبر بھی کیوں قیمتی نہیں ہوگا ۔۔یہ اللہ تعالی کا راستہ ہے۔۔

46:58) شیخ دروازہ رحمت بھی ہے کیونکہ اللہ سے ملارہا ہے۔۔ شیخ دروازہ رحمت اور دروازہ فیض ہے، مبدا فیاض سے بندے تک وہ بیچ میں کٹ اوٹ اور واسطہ ہوتا ہے اور ہر انسان اپنے دروازے کی صفائی کو محبوب رکھتا ہے ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries