عصر مجلس :۲۷ ستمبر۳ ۲۰۲ء : اسمارٹ فون اور تصویر کشی کا فتنہ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 02:40) آخرت کے لیے بھر پور محنت کرنی ہے لیکن اکڑنا نہیں بس اللہ تعالیٰ سے معافی مانگتے رہنا ہے۔۔۔ 02:40) اللہ تعالیٰ مالک یومِ الدین ہیں جج نہیں ہیں اللہ تعالیٰ چاہیں تو سو قتل کے مجرم کو معاف فرمادیں۔۔۔ 04:26) آسان حساب کیا ہے؟۔۔۔ 06:19) فحاشی ،عریانی بے حیائی ان سب کی وجہ کیا ہے ؟موبائل اور بدنظری۔۔۔ 19:34) اللہ تعالیٰ سے ایسا گہرا تعلق ہونا چاہیے جیسا کہ مچھلی کو پانی سے۔۔۔ 20:51) اللہ معاف کرے آج محرم رشتے بھی محفوظ نہیں ہیں۔۔۔ 21:40) حرمین شریفین میں ویڈیو تصویر بنانے سے متعلق دارالعلوم کراچی کا ایک فتویٰ۔۔۔ | ||