فجر مجلس  :۳۰ ستمبر۳ ۲۰۲ء     : ادب بہت بڑی دولت  ہے             !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

06:03) قرآنِ پاک کے ادب سے متعلق حضرت مولاناشاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ کی باتیں۔۔۔

06:05) ادب بہت بڑی دولت ہے۔۔۔

11:26) ادب سے متعلق حضرت احمد بن حنبل رحمہ اللہ اور ایک شخص کے ادب کا واقعہ۔۔۔

12:11) آدابِ معاشرت دین کا ایک حصہ ہے آج اس کو دین ہی نہیں سمجھتے۔۔۔

15:03) آج بھی ہماری بہو بیٹیاں خدمت کرنے کے لیے تیا رہیں لیکن محکوم بننے کے لیے تیار نہیں۔۔۔

17:21) اللہ معاف کرے آج بڑی ڈگریاں لے لی اور دین سے متعلق بحث ومباحثہ کررہے ہیں۔۔۔

22:22) بڑی مونچھ سے متعلق نصیحت۔۔۔

25:52) جس کو دین پر عمل کرنا ہوتا ہے وہ پھر بحث و مباحثہ نہیں کرتا جو کچھ سنتا ہے تو اس پر کہتا ہے کہ سمعنا واطعنا۔۔۔ ہ

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries