عشاء مجلس  :۳۰ ستمبر۳ ۲۰۲ء     :عشق مجازی کی تباہیاں              !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

01:10) تعلیم۔۔۔

07:21) اللہ تعالی مالک یوم الدین ہے جس کو چاہے گے معاف فرمادیں گے چاہے جتنا گناہ گار ہو۔۔

09:56) مہارے جسم میں گوشت کا ایک ٹکڑا ہے،وہ درست ہوجاتا ہے تو ساراجسم صحیح ہوجاتا ہے،پھر جسم سےاچھے اچھےاعمال ہوتے ہیں اور اگر وہ بگڑ جائےتو سارے جسم سے گندے اعمال صادر ہوتے ہیں اَلَا وَاِنَّ فِی الْجَسَدِ مُضْغَۃً اِذَا صَلَحَتْ صَلَحَ الْجَسَدُ کُلُّہٗ وَاِذَا فَسَدَتْ فَسَدَ الْجَسَدُ کُلُّہٗ اَلَا وَہِیَ الْقَلْبُ 12:48) مہمان آجائیں تو خوش آجائیں۔۔

26:04) میاں بیوی کا اب رشتہ ہوگیا تو اب بیوی جیسی بھی ہو نباہ کرنا ہے۔۔

31:41) گھر گھر میں جھگڑے کیوں ہیں؟

35:50) اولاد کی نافرمانی آج کتنی بڑھ گئی چند واقعات۔۔آخر کیوں یہ سمارٹ فون۔۔

41:20) اللہ تعالی کا حق کسی سے ادا نہیں ہوسکتا نہ لوگوں کی تعریف سے کچھ کام بنے گا اللہ تعالی کی رحمت سے کام بنے گا۔۔

44:08) اللہ تعالی کا جتنا شکر ادا کریں گے اللہ تعالی اور دیں گے ناشکری پر اللہ کا عذاب بھی سخت ہے۔۔

44:30) اگر چاہتے ہو کہ ایمان پر خاتمہ ہو تو موجودہ ایمان کا شکر ادا کریں۔۔۔

45:03) قرآن میں دو امان۔۔

54:53) حسن مجازی کی تباہیاں۔۔چند واقعات کہ یہ لڑکے کیسے کیسے دہوکہ دیتے ہیں۔۔

01:03:32) خاک ہوجائیں گے قبروں میں حسینوں کے بدن ان کے ڈسٹمپر کی خاطر راہِ پیغمبر نہ چھوڑ ضور صلی اﷲ علیہ وسلم کا راستہ مت چھوڑو ۔ یہ حسین مرنے والے ہیں ، فنا ہونے والے ہیں ، خود مردہ ہیں تم کو مردہ کردیں گے۔ سڑی ہوئی لاشیں ہونے والی ہیں ، چند دن کی لذت عارضی ملی عزت دائمی گئی۔ تھوڑی سی لذت کے لیے اپنی عزت دونوں جہاں میں برباد مت کرو۔ یہ ذلت دُنیا کی ہے آخرت میں کیا ذلت ہوگی۔ اس کو سوچئے

01:14:19) حسن مجازی کے علا ج پر آخری میں بہت اہم بیان ہوا۔۔

01:21:44) لنگڑے آم اور دیسی آم کی مثال اور صحبت اہل اللہ پر نصیحت۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries