فجر    مجلس  :۲۔ اکتوبر۳ ۲۰۲ء     :حکمت کی پانچ تفسیریں           !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

06:22) حکمت کی پانچ تفسیر: حکمت کی پانچ تفسیریں یاد کرلیجئے۔ مفسرِعظیم علامہ آلوسی نے فرمایا کہ حکمت کی پانچ تفسیری ہیں: (۱)… حقائق الکتاب و دقائقہٗ وہ معلم کتاب اللہ کے حقائق و اسرار و حکَم اور اس کی باریکیاں بتائے۔

06:23) (۲)… طریق السنۃ جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کا طریقہ سکھائے اور سنت کا ہر طریقہ حکیمانہ ہے۔ نماز میں اور باقی افعال میں سنت کی اتباع کریں۔۔۔

13:41) نیک عمل اس لیے نہ کرنا کہ لوگ کیا کہیں گے۔۔۔

15:25) نیکی کی ابتداء کرنے والے کا اجر وثواب۔۔۔

21:35) حکمت کی تیسری تفسیر: حکمت کی تیسری تفسیر ہے: الفقہ فی الدّین دین کی سمجھ ہو حکمت کی چوتھی تفسیر: (۴)… ماتکمل بہ النفوس یہ فعل مضارع مجہول ہے وہ علوم کہ جن سے انسانوں کے نفس اللہ والے بن جاتے ہیں۔

23:21) حکمت کی پانچویں تفسیر: اور پانچویں تفسیر ہے: وضع الاشیاء فی محالہا محل کی جمع محال ہے یعنی ہر چیز کو اس کے محل میں استعمال کیا جائے جس چیز کو جس کام کے لیے اللہ نے بنایا، اس کو اسی کام میں استعمال کرو۔

24:49) اپنی اصلاح کی فکر کریں ہمارے بڑوں نے ہمیشہ اپنے سر پر بڑوں کا سایہ رکھا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries