عشاء مجلس  :۳۔ اکتوبر۳ ۲۰۲ء     :اللہ والوں کی محبت مانگنا              !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

02:12) تعلیم ۔۔

03:06) اشعار۔۔۔مفتی انوار صاحب سے اشعار پڑھنے کا فرمایا۔۔

05:53) اشعار میں غم کے فظ سے کیا مراد ہے کون سا غم ماد ہے۔۔

08:20) صبر پر نصیحت۔۔

13:34) محبت کی بازی وہ بازی ہے دانش خود ہار جانے کو جی چاہتا ہے۔۔

15:20) مونچھوں سے متعلق نصیحت۔۔

26:42) حضرت شیخ کا اپنا واقعہ جب پتھری ہوگئی تھی اور حضرت والا رحمہ اللہ کے پاس جانا ہوتا تھا واقعہ الخہ۔۔

32:22) محدود اور لا محدود۔۔

33:41) جناب مصطفی صاحب سے اشعار پڑھنے کا فرمایا۔۔اشک رواں عاشقاں الخہ اشعار۔۔

42:04) پشاور سفر کا ایک واقعہ۔۔

43:54) روئے زمین پر کہیں بھی خون پڑا ہوا دیکھنا تو یقین کر لینا کہ یہ جلال الدین رومی کی آنکھوں سے گرا ہوگا ؎ اے دریغا اشک من دریا بدے تا نثار دلبرے زیبا شدے فرماتے ہیں کہ اے خدا! جلال الدین کو تھوڑا سا رونے میں مزہ نہیں آرہا ہے دریا کا دریا رونے کی توفیق عطا فرمادیجئے تاکہ میں آپ کو خوش کر لوں کیونکہ آپ کی ناخوشی سے میرے دونوں جہان چلے جائیں گے، آپ کی ناخوشی سے میری تجارت اور بزنس میں گھاٹا آجائے گا۔

47:03) اشعار۔۔

52:19) اللہ والوں کی محبت مانگنا اور شیخ کی محبت کو اللہ سے مانگنا۔۔

56:46) حرام غذا کا بھی اثر ہوتا ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries