عمرہ سفرمجلس  :۱۱۔ اکتوبر۳ ۲۰۲ء     :اللہ والوں کے ساتھ کتنا رہنا ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

مکہ ٹاور مکہ مکرمہ میں حضرت مولانا شاہ عبدالمتین بن حسین صاحب دامت برکاتہم نے اپنے کمرے اپنی موجودگی میں حضرت شیخ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم سے بیان کرنے کا فرمایا

حضرت شیخ دامت برکاتہم نے اللہ والوں کے ساتھ کتنا رہنا ہے اور بدگمانی کی وجہ سے شیخ سے کچھ نفع نہ ہوگا بہت اہم اور جامع بیان فرمایا

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries