فجر مجلس  ۲۰۔ اکتوبر۳ ۲۰۲ء     :گناہوں کو چھوڑنے کی فکر کریں     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک 12کراچی

02:08) روزانہ سو دفعہ کلمہ شریف پڑھنے کے فضائل۔۔۔

02:09) ذکر کلمہ طیّبہ۔۔۔

09:41) ذکر اسمِ ذات جل جلالہ۔۔۔

18:00) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں کی ابتاع کی فکرکریں اور درود شریف کی کثرت کریں۔۔۔

21:37) دارالعلوم کراچی کے اُستاد مولانا عبدالعزیز صاحب دامت برکاتہم کی بات کے مدینہ شریف میں ملاقات ہوئی اُنہوں نے حضرت والا رحمہ اللہ کی کچھ باتیں بتائیں کہ ہم حضرت والا رحمہ اللہ کے پاس جاتے تھے اور بے ریش تھے تو حضرت والا رحمہ اللہ کس قدر احتیاط کرتے تھے۔۔۔

25:46) گناہوں کو چھوڑنے کی فکر کریں اور سنتوں کی اتباع کی عادت بنا لیں۔۔۔

31:13) دین کس طرح پھیلانا ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries