فجر  مجلس  ۲۱۔ اکتوبر۳ ۲۰۲ء     :کرامت سے متعلق حضرت تھانوی ؒ  کے ملفوظات       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک 12کراچی

06:38) کرامت سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:۔۔۔

06:40) حضرت والا رحمہ اللہ لوگوں کو دم کرتے تھے اور ماشاء اللہ بڑی بڑی بیماریوں میں مبتلا لوگ ٹھیک ہوگئے جبکہ حضرت والا رحمہ اللہ کو خود فالج ہوا اور اس بیماری میں رہے۔۔۔

10:29) کرامت حق ہے لیکن اس کے پیچھے نہیں پڑنا چاہیے۔۔۔

11:00) اِرشاد فرمایاکہ سالک کو غذاِ جسمانی میں اعتدال چاہیے۔۔۔

15:50) اللہ نے اگر اچھا کھانے کو دیا ہے تو اچھا کھائے لیکن کام بھی تو اچھے کرے۔۔۔

16:32) اِرشاد فرمایاکہ اہل علم کو اموال کے باب میں بہت احتیاط چاہیے۔۔۔

25:08) اللہ کیسے لوگوں کو ملتے ہیں؟۔۔۔

28:33) ایک پیر صاحب کا واقعہ جو مقروض ہوگئے تھے۔۔۔

32:33) خرچہ بڑھانے میں دین کی خرابیاں ہیں۔۔۔

33:42) اِرشاد فرمایا کہ شیخ کے پاس ھدیہ لے جانا ضروری نہیں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries