فجر   مجلس  ۲۵۔ اکتوبر۳ ۲۰۲ء     :زبان کا وار بہت خطرناک ہوتا ہے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

مقام:مسجدِ اختر نزدسندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک12کراچی

03:55) ہدیے سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:۔۔۔

03:56) اِرشاد فرمایا کہ جوہدیے میری ضرورت سے زیادہ ہوتے ہیں یا تو میں کسی کو ایسے ہی دے دیتا ہوں یا پھر کسی کو فروخت کر دیتا ہوں۔۔۔

08:40) اِصلاح کی کتنی فکر رکھنی چاہیے؟۔۔۔ایک مولانا کا واقعہ۔۔۔لو گ شیخ سے تو محبت کرتے ہیں لیکن پیر بھائیوں سے بھی محبت کرتے ہیں کیا صرف شیخ سے محبت کرنے پر عرش کا سایہ ملے گا؟۔۔۔

18:24) شیخ جس کو خلافت دے اس پر اعتراض نہ کریں۔۔۔خلافت کوئی جنت کا سرٹیفکیٹ نہیں ہے۔۔۔

26:23) مالی معاملات سے متعلق کسی صاحب کی بے اُصولی۔۔۔

28:05) زبان کا وار بہت خطرناک ہوتا ہے۔۔۔

35:22) حضرت شاہ غلام علی صاحب رحمہ اللہ سے اپنے شیخ سے ایک گستاخی ہوگئی تھی پھر کیا حال ہوا۔۔۔

36:55) نوکر ی چھوڑنے سے متعلق کسی صاحب کو نصیحت کہ حالات کیسے ہیں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries