اتوار مرکزی مجلس    ۲۹۔ اکتوبر۳ ۲۰۲ء     :گھر کو جنت کیسے بنائیں !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲ کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

10:12) بیان سے پہلے اشعار۔۔

15:56) ہمارے اخلاق کیسے ہیں،اگر اپنے ماتحت پر غصہ آرہا ہے غلط کام کیا ہے تو کیسے اُس کو حل کرنا ہے غصہ کا معاملہ اس وقت کیسے حل کرنا ہے۔۔

17:04) شیطان کیوں مردود ہوا تکبر کی وجہ سے لیکن کوئی پوچھے کہ تکبر کیسے آیا حسد کی وجہ سے حسد کیوں ہوا بدگمانی کی وجہ سے۔۔

19:13) غصہ چالاک بھی ہے اپنے سے کمزور پر آتاہے۔

23:54) شیطان سے پہلے کون شیطان تھا جس نے شیطان کو مردود کیا۔یہ نفس تھا۔۔

24:50) تصویر اور ویڈیو وغیرہ سے متعلق فتوی پڑھ کر سنایا کہ کتنا بڑا گناہ ہے۔۔

30:13) درد ملتا ہے تیرے درد کے دیوانوں سے

38:34) جائز ناجائز کا غم۔۔

45:27) نفس کس طرح ذلیل کرتا ہے کچھ واقعات۔۔

46:16) . لاالہ ہے مقدم کلمہ توحید میں ۔۔۔غیرِ حق جب دل سے جائے ہے تب حق آجائے ہے نکالو یاد حسینوں کی دل سے اے مجذوؔب خدا کا گھر پئے عشقِ بتاں نہیں ہوتا ۔

46:40) گندے دل میں اللہ نہیں آتے۔۔

49:41) اولاد کو ویڈیو گیم اور کارٹون دے کر والدین تباہ کررہے ہیں۔۔

54:02) آج علماء کا ادب نہیں کرتے کمیٹی کے چئیر مین بن گئے اور امام صاحب کو ڈانٹ رہے ہیں۔۔

58:08) جو کرتا ہے تو چھپ کے اہل جہاں سے کوئی دیکھتا ہے تجھے آسماں سے۔۔

01:06:30) قاری صاحبان کو نصیحت کہ بچو ں کو مار مار کر مت پڑھائیں۔

01:08:10) حرام عشق،عشق نہیں فسق ہے۔۔

01:08:31) محبت کے ساتھ اطاعت چاہیے۔۔

01:11:57) اخلاق پر اہم نصیحتیں۔۔۔

01:13:24) بیویوں کا مارنا ستانا آخر کیوں یہ آئی کانٹیک کی وجہ سے۔۔

01:16:05) آج گھر کو کیسے جہنم بناتے ہیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries