فجر   مجلس    ۳۰۔ اکتوبر۳ ۲۰۲ء     :اللہ والوں سے دوری اللہ سے دوری ہے  ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲ کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

07:36) اللہ والوں کی صحبت کتنی ضروری ہے۔۔۔

07:37) اہل اللہ کی صحبت سے کیا ملتا ہے کچھ ڈاکٹر حضرات کا تذکرہ جن سے اللہ تعالیٰ ماشاء اللہ دین کے کام لے رہے ہیں۔۔۔

10:53) ہر ایک کو اللہ والا بننے کی فکر کرنی ہے اور اپنے گھر کی فکر کرنی ہے ۔۔۔

14:14) اللہ والوں سے دُوری اللہ سے دُوری ہے۔۔۔

19:28) ہدیہ سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:۔۔۔

21:09) اِرشاد فرمایاکہ بزرگوں کے پاس جاتے ہوئے ہدیے کا التزام درست نہیں۔۔۔

27:42) اصل ہدیہ یہ ہے کہ جو بلا عوض اور بلا غرض ہو۔۔۔

35:33) حضرت والا رحمہ اللہ کس طرح کھل کر سمجھاتے تھے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries