سفر موریشس  مجلس ۶نومبر ۳ ۲۰۲ء     :  شیخ کی محبت کو اللہ سے مانگنا چاہیے  !   

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:رہائش گاہ سفر ماریسش

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

اس مجلس میں مختلف اہم ملفوظات بیان ہوئے شیخ کی محبت کو مانگنا شیخ پکڑ کرے تو کیا کریں؟

فادخلی فی عبادی پر مضامین شیخ کے ساتھ سفر میں کس طرح رہنا ہے رفیق فی السفر بنیں

سفر میں نیت کی درستگی صراط مستقیم مطلوب اور مقصود ہونا چاہیے اور سفر میں شیخ کے ساتھ رہ کر بدنظری کررہا ہے

غیرا للہ کے طالب بنے ہوے ہیں مولیٰ کو ہی مقصود بنائیں اللہ تعالی ٰکے عاشق کون ہیں؟

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries