اتوارمرکزی   مجلس ۱۲ نومبر ۳ ۲۰۲ء     :وہ کون سی چیزیں ہیں جو گھر کو تباہ کر دیتی ہیں !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزدسندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک12کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

05:18) بیان سے پہلے اشعار کی مجلس ہوئی۔۔

19:01) اگر بیان میں غلطیاں نکالنے کی نیت سے آئیں گے تو کوئی فائدہ نہ ہوگا۔۔

21:02) یہ بدگمانی کا مرض بہت خطرناک ہے۔۔

23:45) بس ایک ہی راستہ ہے کہ اللہ کو اپنا بنالیں۔۔

33:04) دین ہی ہے جو چین سکون اطمینان سکھاتا ہے دین ہی ہے جو ماں باپ کا ادب سکھاتا ہے یہ دین ہی ہے جو اخلاق سکھاتا ہے۔۔

36:36) آج لوگ ہمارے نزدیک کیوں نہیں آتے؟

36:48) کفر نے نفرت واجب۔۔

39:08) سات جراثیم خواتین کے اندر پائے جانے والے۔۔

39:47) دین میں نئی چیز بدعت ہوتی ہے۔۔

43:14) عورت کے سات جراثیم جو گھر کو تباہ کر دیتے ہیں (۱)خاوند کے سامنے اُونچا بولنا(۲)خاوند کے سامنے غصے سے بولنا(۳)خاوند کے سامنے بہودہ بولنا۔۔

46:54) (۴)خاوندکی غیر موجودگی میں گلے شکوے کرنا(۵)خاوند کے راز کو فحش کرنا (۶)خاوندکے راز کو کمی کوتاہی سے تشہیر کرنا(۶)میکے جا کر اپنے والدین بہن بھائیوں کو گھریلو حالات کے متعلق بڑھا چڑھا کر بات کرنا اور پھر اُنہی کے اشاروں پر چلنا۔

55:20) آج باپ کہہ رہا ہے طلاق دو خلع دو میری بیٹی کو کیوں؟یہ موبائل ..موبائل کیوں لیا میری بیٹی سے۔۔

01:03:17) نیا مضمون بیان ہوا۔۔ (التَّائِبُونَ الْعابِدُونَ الْحامِدُونَ السَّائِحُونَ الرَّاكِعُونَ السَّاجِدُونَ الْآمِرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّاهُونَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَالْحافِظُونَ لِحُدُودِ اللَّهِ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ)

01:06:13) سورۃ مومنون کی دس صفات۔۔

01:12:24) ہر مسئول سے اُس کی رعایا کا سوال ہوگا۔۔

01:18:41) ہر وقت مرد عورت کا نعرہ مت لگاو۔۔۔

01:23:37) آخر میں ایک اور اہم مضمون بیا ن ہوا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries