بعد ظہر مجلس ۱۲ نومبر ۳ ۲۰۲ء     :والدین کے حقوق پر درد بھری نصیحت   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزدسندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک12کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

03:28) اللہ والوں سے چپک جائیں ایک ایک بات پوچھ کر چلیں۔۔

06:33) اصلاح کا طریقہ۔۔

07:56) اللہ تعالی فورا ہمارے گناہوں پر سزا کیوں نہیں دیتے۔۔اللہ تعالی حلیم ہیں اور حلیم کا مطلب جو انتقام لینے میں جلدی نہ کرے۔۔

10:39) صبر سے اللہ ملتے ہیں۔۔

12:50) جو غیبت کرتا ہے وہ بندہ خود صحیح نہیں جو دوسروں کے پاس آکر غیبت کررہا ہے۔۔

14:20) غیبت،جھوٹ اور چغلی یہ کیسے گناہ ہیں۔۔۔۔

15:38) کسی کے عیب کو ظاہر مت کریں بڑا گناہ ہے۔۔

17:25) آج کتنے گروپ بنائے ہوئے ہیں ایک بدبختی کا گروپ ہے وہ ہے خاندان کا گروپ جو طلاقیں تک کرارہا ہے۔۔

25:24) درود شریف نہ پڑھنے پر ہلاکت کی بدعا۔۔

26:38) والدین کے حقوق پر درد بھری نصیحت۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries