عشاء مجلس ۱۳ نومبر ۳ ۲۰۲ء     :اصل مہاجر وہ ہے جو گناہوں سے ہجرت کر لے    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

00:29) حسب معمول تعلیم۔۔

02:40) آج ایک بزرگ بہت بڑے اللہ والے اور بڑے عالم دین غرفہ تشریف لائے حضرت مولانا مسلم خان سواتی صاحب دامت برکاتہم تشریف لائے تخصص کے طلباء میں بھی نصیحت فرمائی کل بھی ان شاء اللہ تشریف لارہے ہیں اور صبح گیارہ سے بارہ بیان بھی فرمائیں گیں ۔۔

10:12) اصلی مہاجر وہ ہے جو گناہوں سے ہجرت کرلے۔۔ ارشاد فرمایا کہ لوگ کہتے ہیں کہ ہم ہندوستان سے ہجرت کر کے آئے ہیں لہٰذا ہم مہاجر ہیں لیکن نبیﷺنے ہجرت کس چیز کو قرار دیا ہے؟ فرماتے ہیں: ((اَلْمُهَاجِرُ مَنْ هَجَرَ السُّوْءَ)) ہجرت یہ ہے کہ آدمی بُرائی کو چھوڑ دے،معلوم ہوا وطن سے دور ہونا کوئی ہجرت نہیں ہے

10:40) ہے وطن میں ہیں دل مگر مدینے میں ہیں اے مدینہ تجھ پر فدا صد وطن۔۔

16:00) باہر ممالک میں رہنے کے کیا کیا نقصانات ہیں۔

17:40) قیمتی لوگ کون ہیں؟

24:42) والدین کا بیٹو ں کا امتحان لینا کون سا بیٹا کامیاب ہو جو حافظ عالم تھا الخہ واقعہ۔۔

32:34) حلال مال کا فائدہ۔

36:22) اللہ تعالی جس کو چاہتے ہیں جذب فرمالیتے ہیں نصوح کے جذب کا واقعہ

46:42) کسی کو حقیر سمجھنا گناہ ہے ٹخنہ چھپانا گناہ ہے لیکن کسی کے سامنے کسی کو حقیر سمجھنا یہ منع ہے۔۔

51:41) آج کتا کلچربڑھتا جارہا ہے۔۔

52:29) ایک خاتون مالدار لیکن ماسی کو گالیاں دیتی ہے اور مارتی بھی ہے شوہر نے خود بتایا پھر نصیحت کہ بیوی کو سمجھاو ورنہ عذاب نہ آجائے علاج کبر ہی پڑھ کر دیکھ لیں آج تیرا ہاتھ دینے والا ہے ایسا نہ ہو ان کی آہ لگے تو اب دینے کے بجائے بھیگ نہ مانگنا پڑ جاے اللہ سے ڈرنا چاہیے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries