فجر  مجلس ۱۴ نومبر ۳ ۲۰۲ء     :صبرو شکر     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

03:38) قریب میں ایک گھر میں رات کو آگ لگ گئی ایک بڑے صاحب تھے وہ نکل نہیں سکے تو انتقال ہوگیا انا للہ وانا الیہ راجعون حضرت والا رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ آگ ہوا اور پانی کے نقصانا ت سے پنا ہ مانگنی چاہیے۔۔۔

03:39) آج ماشاء اللہ ہمارے تخصص کے مفتی حضرت مفتی یوسف عباس صاحب دامت برکاتہم اور ایک دوست عزیز اللہ عمرے کے سفر پر جا رہے ہیں اللہ تعالیٰ ہر ایک کو حرمین شریفین کی باربار حاضری کی توفیق عنایت فرمائے۔۔۔بس صبر وشکر سے رہنا ہے۔۔۔

07:48) صبر سے متعلق نصیحت۔۔۔

15:57) حِفظ اور علم سے بڑی دولت کس کی ہے؟۔۔۔

19:13) اللہ تعالیٰ کا ہمیشہ شکر ادا کرنا چاہیے۔۔۔

23:51) صبر وشکر سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ کے ایک سفر کا واقعہ۔۔۔

30:19) شکر سے متعلق ایک اللہ والے کا واقعہ۔۔۔

33:31) اللہ تعالیٰ سے مصیبت مانگنی نہیں ہے جب آجائے تو صبر وشکر سے رہنا ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries