صبح بیان ۱۴ نومبر ۳ ۲۰۲ء     :علم دین اور تزکیہ کی اہمیت      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:حضرت مولانا محمد مسلم خان سیواتی صاحب دامت برکاتہم

مقام:مسجدِ اختر نزدسندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک12کراچی

02:03) حضرت مولانا مسلم خان سیواتی صاحب دامت برکاتہم کا حضرت شیخ نے تعارف کروایا۔۔

3 04:35) بیان کا آغاز ہوا۔۔

04:42) فرمایا کہ یہاں کس لیے جمع ہوئے نیت کرلیں کہ دین کی بات سنیں محفوظ کریں اور دوسروں تک پہنچائیں اپنی اصلاح بھی ہو دوسروں کی اصلاح کا بھی ذریعہ بنیں اور عمل ضروری ہے

06:27) امت پر تین احسان آپ ﷺ نے فرمائے۔۔ اکمال دین اتمام دین انتخاب دین

10:05) علم روشنی ہے اور عمل

10:20) محض معلومات کا نام علم نہیں ہے ایسے تو معلومات تو بہت لوگوں کے پاس ہے۔

12:19) علماء کی ذمے داریا ں بھی زیادہ ہیں۔۔

13:21) حديث العلماء ورثة الأنبياء...علماء انبیاء کرام کے وارث ہیں وارث کا لفظ استعمال فرمایا اس کی وجہ ..ہر عالم بھی وارث نہیں ہوسکتا بلکہ اس عالم کو وارث کہتے ہیں کہ دین کا ہر شعبہ اُس کی زندگی میں موجود ہے ۔۔

16:19) ولایت کا دارومدار یعنی اللہ کا ولی اللہ کا دوست بنے تو اس کا دارومدار جو ہے وہ نہ زیادہ اعمال پر ہے اور نہ ہمارے پر ہے کہ یہ کرامات دکھائے بلکہ اس کا دارومدار اتباع سنت پر جتنا اس سے باعث سنت ہو تو اتنا ہی یہ آدمی اللہ کے قریب ہے۔

17:28) اتباع کے راستے سے آپ محبین بھی بنیں گے اور محبوبین بھی بنیں گے۔۔

18:05) عمل صالح کس کام کو کہتے ہیں

18:27) ہر کام اتباع سنت کے ساتھ کریں قدم بہ قدم جو بھی مرحلہ ہمارے سامنے آئے تو اس میں سنت کو دیکھیں اور گر ہم چاہتے ہیں کہ ہمارا علم نافع ہو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک یہ دعا اللہ تبارک و تعالی سے مانگی ہے الخہ۔۔۔ اور اللہ تبارک و تعالی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ارشاد فرمایا ... اے اللہ میرے علم میں اضافہ فرما

19:56) علم نافع کی تعریف وہ علم جو عالِم کو بھی نفع پہنچائیں اور پورے عا لَم کو بھی نفع پہنچائیں۔۔

22:47) ایک ۔۔مسلسل مجاہدہ کرنا۔۔ دوسرا۔۔احساس کمتری کا شکار نہ ہوں تیسرا۔۔۔مضبوطی پہاڑ کی طرح ہمارے ارادے ہوں چوتھا ۔۔ زمین کی صفت کہ عاجزی ہو برداشت کرنا ہو۔۔

25:35) علم عمل کی نیت سے سیکھنا۔۔اور علم کے ساتھ تربیت بھی ہو۔۔۔

26:49) ہر ایک مشکلات میں ہیں اُن مشکلات کا حل کیا ہے؟

27:49) چار ارکان سے دنیا کا نظام چل رہا ہے اُن کا ذکر الخہ۔۔

28:26) مشکلات کا ایک سبب۔۔ ۱۔عدم العلم ۲۔

35:24) دوسرا سبب ۔۔ عدم اداء الحقوق...بعض لوگوں کو حقوق معلوم ہیں لیکن ادائیگی کا طریقہ نہیں معلوم۔۔۔

40:49) علم سے مقصود بھی تزکیہ ہے قلب قباحت سے پاک ہو۔۔

41:53) تزکیہ سے متعلق اولیائے کرام کی تعبیر ات

42:31) تخلیہ اور تحلیہ

43:05) کلہ کے اندر موجود خوبیاں، کلمہ کے دو جز

43:49) لا الٰہ میں قباحتیں دور کرنے کی تعلیم اور الا اللہ میں تحلیہ کی تعلیم

44:09) علم نافع کب ہوتا ہے؟

44:23) مولانا فضل اللہ رحمہ اللہ جو میرے شیخ ہیں، فرمایا کرتے تھے کہ ہمارے اندر یہ صفات کیسے آئیں گی؟

45:27) تمام عالَم کے لوگوں کا علم نبی کے علم کے مقابلے میں ایسا ہے جیسے سمندر کے سامنے قطر

45:43) علم کے تین ذرائع حواس، عقل اور وحی

46:38) جس کا علم جتنا زیادہ ہوگا، اس میں حلم میں بھی اتنا زیادہ ہوگا

46:50) قرآن کریم میں ذکر کردہ حضورﷺ کی صفات

47:32) نرمی اور سخت گوئی میں فرق

49:04) علمائے کرام مرجع الخلائق ہیں کہ عوام الناس علماء کی طرف مختلف جہتوں سے رجوع کرتے ہیں

49:40) اِنَّمَا یَخْشَی اللّٰہَ مِنْ عِبَادِہِ الْعلماء

50:14) عالم کس کو کہتے ہیں؟

50:34) خوف اور خشیت میں فرق

54:12) دین کے شعبوں میں کام کرنے کا طریقہ

54:22) دین کے سب شعبوں سے محبت ہو اور جہاں مناسبت ہو وہاں جڑ جائیں ۔۔ ایک شعبہ ...حفاظت دین کا شعبہ دوسرا شعبہ... تیسرا شعبہ..سیاست کا شعبہ یہ بھی اہم ہے۔۔ چوتھاشعبہ...تصوف کا ہے۔۔ پانچواں شعبہ..جہاد فی سبیل اللہ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries