فجر  مجلس ۱۹   نومبر ۳ ۲۰۲ء     :رحمت فضل مشیت           !   

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

01:57) حسب معمول تعلیم۔۔

03:09) بدگمانی کی وجہ سے گھر گھر میں لڑائیاں ہورہی ہیں۔۔

06:18) نامحرم کو دیکھنا آنکھوں کا زنا ہے۔۔

09:06) کوئٹہ میں ہوا چلی تو یہاں کراچی میں اُس کا اثر پڑتا ہے تو اللہ تعالی کے نور کا اثر نہیں ہوگا۔۔

09:51) ایک ہے طبیعت..دوسرا ہے عقل اور تیسرا ہے شریعت۔۔

16:47) جانوروں کے بھی حقوق ہیں۔۔

19:47) تعلیم مکمل ہوئی۔۔

20:55) چغل خوری کیا ہے؟

27:29) شیخ سے مناسبت کس چیز کا نام ہے؟

32:20) رحمت،فضل،مشیت کو مانگنا۔۔

36:10) گناہ نہیں چھٹ رہے اصلاح کراتے رہیں لیکن توبہ کو نہیں چھوڑنا اگر کاملین میں نہیں تو تائبین میں ان شاء اللہ ضرور اٹھا لیئے جائیں گے۔۔

40:38) آپ ﷺ کے کیے اخلاق مبارک تھے۔۔

45:17) ہسنے ہسانے پر نصیحت۔۔

46:07) جو ہنستے نہیں ہے تو گھر میں بھی سب ڈرتے ہونگے کہ ایسا نہ ہو کہ گھر میں آتے ہی بم نہ گرادے۔۔

46:40) اخلاق حسنہ پر چار نصیحتیں ضرور یا کرلیں۔۔

47:57) سنت کے راستے کو اپنائیں۔۔

49:31) کیسے اخلاق کے ساتھ گھر میں رہنا ہے۔۔

53:34) برائی کا بدلہ اچھائی سے دینا۔۔۔

56:17) رات ائیر پورٹ کا ایک واقعہ۔۔

59:27) آخر میں ایک ملفوظ نماز کے بھاری ہونے کی کئی صورتیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries