اتوار مرکزی   مجلس ۱۹   نومبر ۳ ۲۰۲ء     :عظمت صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین            !   

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

17:56) اشعار کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔۔

23:54) سنت کا طریقہ۔۔۔

25:12) وضو کا طریقہ..حضرت والا رحمہ اللہ کے واقعات کہ کیسے سنت پر عمل تھا۔۔

29:31) اصلاح کیوں ضروری ہے؟

34:01) ہمارے اخلاق کیسے ہیں گھر میں کیسے اخلاق ہیں؟

37:23) تکبر ہمیں دوزخ کی طرف لے جاتا ہے۔۔

39:53) دُنیا میں صرف چار تعریفیں ہیں اور سب کی سب اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہیں۔۔۔

43:31) اللہ تعالیٰ کی معافی لامحدود ہے مایوس ہونے کی کیا ضرورت ہے ہاں اگر حرام لیا ہوا ہے تو واپس کرنا پڑے گا۔۔۔

45:09) حضرت والا رحمہ اللہ کی نصیحت کہ جو میرے خلفاء عالم نہیں ہیں تو ان پر لازم ہے کہ علماء کا سایہ سر پر رکھیں۔۔۔

47:38) اللہ تعالیٰ ہمارے دل کو دیکھتے ہیں کہ اس کے دل میں معافی کا مضمون ہے لیکن شیطان ہمیں مایوس کرتا ہے۔۔۔

51:15) دو چیزوں کے ضمانت پر جنت کی ضمانت۔۔

54:01) دین کا کام سب کررہے ہیں لیکن اخلاص کتنا

58:12) شیطان کس طرح ہمیں پاگل بناتا ہے

59:22) نیکیاں کرکے جون اکڑتا ہے۔۔

01:04:06) صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کا مقام اور گستاخی کرنے والا کون ہے اور کیا حشر ہوگا۔۔

01:10:29) صحابہ کرام رضوان اللہ علھیم اجمعین کی گستاخی پر ایک بدبخت کا واقعہ۔۔

01:13:04) جنگ احد اور مال غنیمت پر ایک اہم بات۔۔

01:19:23) آج ہم ان یہودیوں کی جنہوں نے انبیاء علیہ السلام کو نہیں چھوڑا ہم اُن کی پیروی کررہے ہیں یہ ان کے لیے اللہ تعالی کی ڈھیل ہے فلسطین میں جوہورہا ہے تو جو کرلیں کفار کے لیے ڈھیل ہے اللہ کی پکڑ سخت ہے ان کا انجام دنیا دیکھ لے گی ان شاء اللہ ۔۔

01:26:45) دعا مانگنے کا سنت طریقہ۔

01:27:41) بادشاہ عالمگیر اور ایک بہروپیا ...واقعہ۔۔

01:29:54) اللہ والوں کی نقل کا انعام۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries