بعد ظہر مجلس ۱۹    نومبر ۳ ۲۰۲ء     :صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کو برا بھلا مت کہو!   

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

00:24) بیان اللہ تعالی کراتے ہیں۔۔

04:21) بیماری بھی اللہ کی طرف سے صحت کی نعمت بھی اللہ تعالی کی طرف سے لیکن دعا مانگے کہ اللہ تعالی میری بیماری کو صحت کی نعمت سے بدل دیں۔۔

05:51) عیادت کی سنت کیا ہے؟

13:41) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے کچھ واقعات کہ ایک دیہاتی بیعت ہونے آیا الخہ واقعہ۔۔

17:23) جنگ احد اور مال غنیمت کے واقعہ جو اتوار مرکزی مجلس میں بیان ہوا رہ گیا تھا بقیہ حصہ ابھی بیان ہوا۔۔

25:19) اللہ کے عذاب سے ڈرو....صحابہ کرام رضوان اللہ علھیم اجمعین کو برا بھلا مت کہو۔۔اللہ کے عذاب سے ڈرو اللہ کے عذاب سے ڈرو۔۔اللہ کے عذاب سے ڈرو

28:38) جنگ احد واقعہ مکمل فرمایا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries