فجر مجلس ۲۱    نومبر ۳ ۲۰۲ء     :اللہ تعالیٰ سے اللہ کے عاشقوں کی  محبت مانگنی چاہیے !  

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

04:07) اللہ تعالیٰ سے اللہ کے عاشقوں کی محبت مانگنی چاہیے۔۔۔حضرت والا رحمہ اللہ کے ملفوظا ت پڑ ھ کر سنائے۔۔۔

04:08) شیخ کی اتباع کس چیز میں کی جائے؟ ارشاد فرمایا کہ شیخ کی اتباع اس کے اقوال میں کرو،ہر عمل میں ضروری نہیں، ممکن ہے کہ غلبۂ حال میں ہوا ہو۔جس طرح میرے شیخ حضرت شاہ پھولپوری رحمہ اللہ ہمیشہ لنگی پہنتے تھے، پائجامہ نہ پہنتے تھے،اور فرماتے تھے کہ مجھے بیماری ہے،اس لئے لنگی پہنتا ہوں،تم اس کی اتباع نہ کرو۔

05:21) ادب کی کوئی سرحد نہیں ہے۔۔۔

13:17) جعلی پیروں کی چالبازیاں۔۔۔

24:01) حضرت مولانا مسیح اللہ خان صاحب رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ اللہ والوں کے ساتھ جوڑے رہو۔۔۔

25:54) اللہ کے سامنے اتنے رو کے یہ آنسو اللہ تک لے جائیں۔۔۔

27:05) عاملوں کے پاس جانے کی کیا ضرورت ہے؟۔۔۔

28:49) اُستاد یا شیخ کا دل مٹھی میں لویہ کیوں کہتے ہیں۔۔۔

29:29) امتحان سے متعلق حضرت مولانا شاہ عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم کی نصیحت۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries