سفرپنجاب صبح   بیان ۲۷    نومبر ۳ ۲۰۲ء     :حرام خواہشات کو معبود مت بنائیں  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مرشدی و مولائی عارف باللہ حضرت اقدس حضرت شاہ صوفی فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

مقام :جامع مسجد نظام الاسلام خانقاہ امدادیہ اشرفیہ سروریہ لاہور

بعد فجر جامعہ اشرفیہ لاہور کی مسجدِ حسن میں بیان ہوا بیان کے بعد سب قیام گاہ پہنچے۔ رات بھی تاخیر ہوگئی اور آج صبح بھی دو بیان تھے حضرت نے فرمایا فورا ناشتہ کرکے سب آرام کریں تقریبا ناشتے میں ہی آٹھ تک بج گئے احباب نے آٹھ بجے سے نو بجے تک آرام کیا ساڑے نو تک قافلہ روانہ ہوا دس بجے جامعہ نظام الاسلام میں بیان کی ترتیب ہے پھر یہاں سے دوسری جگہ بھی بیان کی ترتیب تھی قافلہ وقت پر باعافیت الحمدللہ پہنچ گیا۔

پھر حضرت مولانا صوفی محمد اکرم صاحب نے بیان سے قبل کچھ اہم باتیں بیان فرمائیں اور حضرت شیخ کا تعارف کروایا۔ حضرت صوفی سرور صاحب رحمہ اللہ کے خلیفہ اور مدرسہ نظام الاسلام لاہور کے شیخ الحدیث حضرت مولانا صوفی اکرم صاحب جو بہت معروف شخصیت ہیں اللہ پاک بہت دین کا کام لے رہے ہیں ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries