سفرپنجاب صبح   بیان ۲۷    نومبر ۳ ۲۰۲ء     :خواتین کا جذب   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مرشدی و مولائی عارف باللہ حضرت اقدس حضرت شاہ صوفی فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

بمقام :مدرسہ الفیصل جامعہ اشرفیہ ماڈل ٹاؤن لاہور

بیان مدرسہ بنات کی طالبات کے لیئے ہوا ۔ عالمات اور طالبات کے لیئے اہم نصیحتیں۔ عالمات طالبات کو کس تقویٰ کے ساتھ رہنا ہے۔ شیخ سے بھی احتیاط اور پردہ کرنا ہے شیخ بھی نامحرم ہے۔ حیاء اور غیرت ایمان کا بہت بھاری شعبہ ہے۔ ہر وقت اور ہر جگہ باخدا رہنا ہے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries