سفرپنجاب عشاء      بیان یکم     دسمبر ۳ ۲۰۲ء     :بیویوں کے حقوق        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجد قطب الدین افضل ٹاون نزد نادرا آفس خانیوال

مرشدی و مولائی عارف باللہ حضرت اقدس حضرت شاہ صوفی فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

بعد مغرب بیان کے بعد عشاء نماز اسی مسجد حنفیہ میں ادا کی سوا سات بجے ادا کی گئی۔ نماز ادا کرنے کے بعد قافلہ مسجد قطب الدین کے لیے روانہ ہوا۔ آٹھ بجے یہاں بیان کا آغاز ہوا۔۔

یہ آج کے دن کا چھٹا اور آخری بیان ہے اب کل فجر بعد اور صبح ساڑے گیارہ یہی خانیوال میں ترتیب ہے پھر ملتان کے لیے روانگی ہے۔۔ان شاءاللہ

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries