سفرپنجاب فجر       بیان ۲   دسمبر ۳ ۲۰۲ء     :ہم گناہوں کے ساتھ دین پھیلانے کے مکلف نہیں         !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:لال مسجد ایک بلاک چوک خانیوال

مرشدی و مولائی عارف باللہ حضرت اقدس حضرت شاہ صوفی فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

رات حضرت شیخ کا پونے دو گھنٹے کا درد بھرا بیان ہوا۔ بیان کے فور ا بعد کھانے کا نظم ہوا۔ گیارہ بجے تک حضرت والا اور تمام احباب کھانا کھا کر فارغ ہوئے۔ کھانے کے بعد سب احباب کے لیے چائے کا انتظام بھی تھا۔ رات مجلس نہیں ہوئی حضرت شیخ نے فرمایا سب بہت تھکے ہوئے ہیں سب آرام کریں حضرت والا بھی ۱۲ بجے تک آرام فرمانے بستر پر تشریف لے آئے تھے۔ فجر نماز سوا چھ پر ادا کی پھر بیان کا آغاز ہوا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries