سفرپنجاب صبح        بیان ۲   دسمبر ۳ ۲۰۲ء     :طلباء کرام کو قیمتی نصائح          !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:جامعہ دارالعلوم کبیر والا خانیوال

مرشدی و مولائی عارف باللہ حضرت اقدس حضرت شاہ صوفی فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

بعد فجر حضرت شیخ کا لال مسجد خانیوال میں ماشاء اللہ درد بھرا بیان ہوا۔ بیان کے بعد فورا ہی ناشتے کا نظم ہوا۔ ناشتے کے بعد ایک گھنٹہ حضرت شیخ نے آرام فرمایا سوا دس بجے قافلے کو بیان کے لیے روانہ کردیا گیا الحمدللہ گیارہ بجے باعافیت پہنچ گئے اور فورا ہی بیان کا آغاز ہوا۔۔

یہ مدرسہ بھی ماشاء اللہ بہت ہی بڑا مدرسہ تھا بہت بڑی تعداد میں طلباء بیان میں موجود تھے۔ طالبات بھی شرعی پردے سے چار سو سے زیادہ نے بیان سنا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries