سفرپنجاب دوپہر         بیان ۲   دسمبر ۳ ۲۰۲ء     :اسمارٹ فون کا غلط استعمال تباہی ہے    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:جامعہ احسن العلوم خانیوال کہنہ

مرشدی و مولائی عارف باللہ حضرت اقدس حضرت شاہ صوفی فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

دارالعلوم کبیر والا میں بیان کے فورا بعد ہی تمام قافلے کو روانہ کیا گیا سب کے علم میں یہی تھا کہ اب قیام گاہ جاکر وہی مسجد میں ظہر نماز ادا کرنی ہوگی لیکن اچانک راستے میں ایک مدرسے میں حضرت کی کار کو روکا یہ مدرسہ بھی ماشاء اللہ بہت بڑا ہے لیکن گاوں کے اندر جاکر ہے ابھی زیر تعمیر ہے۔

جب یہاں پہنچے تو پتا چلا کہ یہاں بھی بیان کی ترتیب اچانک بن گئی اور ظہر نماز یہی ادا کرکے پھر قافلہ قیام گاہ کی طرف روانہ ہوگا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries