سفرپنجاب عصر          بیان ۲   دسمبر ۳ ۲۰۲ء     :اپنے نفس پر کبھی بھروسہ نہیں کرنا     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مرشدی و مولائی عارف باللہ حضرت اقدس حضرت شاہ صوفی فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم دارالعلوم کبیر والا کے بعد ایک اور مدرسے میں ساڑے بارہ بجے بیان ہوا پھر ظہر نماز ڈیڑھ بجے ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد فورا قیام گاہ کی طرف سب روانہ ہوئے۔ قیام گاہ پر پہنچتے ہی حضرت شیخ نے کھانا تناول فرمایا

سب احباب نے بھی کھانا کھایا تین بجے تک کھانے سے فارغ ہوکر جلدی جلدی سب نے تھوڑی دیر آرام کیا حضرت شیخ نے بھی قیلولہ فرمایا۔۔ چار بجے عصر نماز ادا کرنے کے بعد قیام گاہ کے برابر والی مسجد میں یہ عصر بیان ہوا۔۔اس بیان کی ترتیب بعد میں بنی ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries