سفرپنجاب صبح          بیان ۳    دسمبر ۳ ۲۰۲ء     :علم دین میں برکت گناہ چھوڑنے سے آئے گی       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بقام:جامعہ نعمانیہ نظامیہ قدیرآباد

مرشدی و مولائی عارف باللہ حضرت اقدس حضرت شاہ صوفی فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

بعد فجر جامعہ خیرالمدارس ملتان میں بیان ہوا۔۔ بیان کے بعد ناشتے کا نظم ہوا۔۔حضرت شیخ نے بھی احباب کے ساتھ ہی ناشتہ تناول فرمایا۔۔ ساڑے آٹھ بجے حضرت نے سب سے فرمایا اب آرام کریں کیونکہ ساڑے گیارہ بجے بیان ہے۔۔ قافلے کو گیارہ بجے روانہ کردیا گیا۔۔ ساڑے گیارہ بجے بیان کا آغاز ہوا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries