سفرپنجاب فجر          بیان ۳    دسمبر ۳ ۲۰۲ء     :شیخ کیسے ہونا چاہیے        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

حضرت اقدس حضرت شاہ صوفی فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بعد عشاء حضرت شیخ کا بہت ہی نافع اور جامع بیان ہوا۔۔

بیان کے بعد رہائش گاہ پر فور ہی کھانے کا نظم ہوا۔ ادارہ تالیفات اشرفیہ کے بڑے بزرگ حضرت مولانا اسحاق ملتانی صاحب دامت برکاتہم بھی تشریف لے آئے تھے اور بھی لوگوں کی آمد و رفت لگی رہی ماشاء اللہ کھانے کے دوران اور بعد بھی کافی دیر تک مجلس چلتی رہی جسمیں اہم نصیحتیں بیان ہوئی۔

پھر حضرت والا نے بارہ بجے تک مجلس فرمائی اور پھر چہل قدمی فرما کر دوائیاں بھی لیں اور تقریبا ایک بجے تک حضرت والا بستر پر آرام کے لیے تشریف فرما ہوئے۔

فجر نماز ۶:۲۰پر ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد پہلے بڑے بزرگ اللہ والے حضرت مولانا مفتی مختیار الدین شاہ صاحب دامت برکاتہم کربوعہ شریف والے کا بیان ہوا اُس کے بعد حضرت شیخ کا بیان ہوا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries